سعودی ولی عہد من موہن سنگھ اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کرینگے

سعودی ولی عہد من موہن سنگھ اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کرینگے

 نئی دہلی(آن لائن) سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز آج بھارت کا دورہ کرینگے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تین روزہ دورے کے دوران سعودی ولی عہد وزیراعظم من موہن سنگھ اور دیگر بھارتی حکام کے ساتھ ملاقاتوں میں مسئلہ کشمیر پاک بھارت تعلقات اور دیگر علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کرنے علاوہ مسئلہ کشمیر اور پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے پاکستانی خدشات سے بھی بھارتی حکام کو آگاہ کرینگے ۔

مزید : عالمی منظر