حکومت تعلیمی شعبے میں ہنگامی بنیادوں پر اقداما ت کر رہی ہے،عرفان دولتانہ
لاہور(سپیشل رپورٹر)مسلم لےگ (ن )کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت تعلیمی شعبے میں ہنگامی بنیادوں پر اقداما ت کر رہی ہے کیونکہ کوئی معاشرہ تعلیم کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں کے لئے بھی اقدامات کئے جا رہے ہیں، کیونکہ غیر نصابی سرگرمیوں سے طلباءکی صلاحیتیں اجاگر ہوتی ہیں ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تعلیم کے فروغ کیلئے244 ارب روپے بجٹ کا 26 فیصد مختص کیا ہے اور اساتذہ کی عزت و تقریم اور تعلیمی اداروں میں امن و امان برقرار رکھنے اور طلباءکو پ±رامن تعلیمی ماحول فراہم کرنے کیلئے سخت فیصلے کئے ہیں حکومت پنجاب تعلیم کے فروغ کو ترقی کا ذریعہ سمجھتی ہے اور سکول و ہائر ایجوکیشن کیلئے ریکارڈ فنڈز فراہم کئے گئے ہیں۔