جوڈیشل الاونس نہ دینے کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت سے6مارچ کو رپورٹ طلب

جوڈیشل الاونس نہ دینے کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت سے6مارچ کو رپورٹ طلب

لاہور (نامہ نگارخصوصی) لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مسٹر جسٹس عمر عطا بندیال نے عدالتی ملازمین کو جوڈیشل الاونس نہ دینے کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت سے6مارچ کو رپورٹ طلب کر لی۔ گذشتہ روز دوران کیس کی سماعت میں سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ عدالتی ملازمین کو جوڈیشل الاونس دینے کے حوالے سے سمری وزیراعلی پنجاب کو بھجوائی جا چکی ہے منظور ی کے بعد الاونس کی ادائیگی شروع کر دی جائے گی۔

رپورٹ طلب

مزید : صفحہ آخر