ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت 10افراد شدید زخمی

ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت 10افراد شدید زخمی

فیصل آباد(بیورورپورٹ)ٹریفک حادثات میں ایک خاتون سمیت دس افراد شدید زخمی ہو گئے مانانوالہ شیخوپورہ روڈ پر نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کے قریب موٹر سائیکل اور بائیسکل کی ٹکرسے35سالہ راشد ولد معراج دین کھرڑیانوالہ شاہکوٹ روڈ پر د وموٹر سائیکل ٹکرانے سے 36سالہ ذوالفقار 58سالہ خالد یوسف چوک سرگودھا روڈ میں موٹر سائیکلز کی ٹکر سے بیس سالہ گل خیام اور بجلی گھر سٹاپ سمندری روڈ پر رکشہ اور موٹر سائیکل کے تصادم میں بیس سالہ فیاض اور 35سالہ کوثر زوجہ ایوب زخمی ہو گئے جنہیں ریسکیو 1122کے ذریعے ہسپتال پہنچایا گیا سمندری روڈ پر اوڈین سٹریٹ کے نزدیک رکشہ اور موٹر سائیکل کی ٹکر سے 15سالہ ندیم اور 28سالہ امجد زخمی ہو گئے

مزید : علاقائی