یوٹیلٹی آئیل کی قیمت 2 روپے اضافے کیساتھ 157روپے مقرر

یوٹیلٹی آئیل کی قیمت 2 روپے اضافے کیساتھ 157روپے مقرر

لاہور (وقائع نگار)یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن نے گزشتہ روز یو ٹیلیٹی آئیل فی لیٹر قیمت میں 2روپے کا اضا فہ کر دیا ہے ۔ جس کے بعد یو ٹیلیٹی آئیل کی قیمت 155روپے سے بڑھ کر 157روپے کی ہو گئی ہے ۔ نئی قیمت کا اطلاق آج سے ہو گا ۔اور ملک بھر کے یو ٹیلیٹی سٹوروں پر یو ٹیلیٹی آئیل کی قیمت میں اضا فے کے سر کلر ہیڈ آفس کی جانب سے بھجوا دیے گئے ہیں ۔

آئیل

مزید : صفحہ آخر