بھارت سے 20پاکستانی قیدی رہا

بھارت سے 20پاکستانی قیدی رہا
بھارت سے 20پاکستانی قیدی رہا

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت سے رہائی پانیوالی 20پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔ واہگہ بارڈرپر پاکستانی حکام کے حوالے کیے گئے قیدیوں میں سے دو کاتعلق لاہور اور 18کا سندھ سے ہے جنہیں بس کے ذریعے روانہ کردیاگیاہے ۔

مزید : انسانی حقوق