ایشیاکپ: بنگلہ دیش کا بھارت کو جیت کیلئے 280رنز کاہدف
فتح اللہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیاءکپ میں بنگلہ دیش نے بھارت کو جیت کے لیے 280رنز کاہدف دے دیا۔ بنگلہ دیش نے ٹا س جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50اوورمیں سات وکٹوں کے نقصان پر 279رنز بنانے میں کامیاب ہوگئی ۔بھارت کی طرف سے محمد شامی نے چاروکٹیں حاصل کیں ۔