ٹوگو میں صدارتی انتخاب اپریل میں کرانے کا اعلان

ٹوگو میں صدارتی انتخاب اپریل میں کرانے کا اعلان

 لومے (اے پی پی) ٹوگو میں صدارتی انتخاب اپریل میں ہو گا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹوگو کی حکومت کا کہنا ہے کہ ملک بھرمیں صدارتی انتخابات کا انعقاد رواں برس15 اپریل کو کیا جائے گا۔ حکام کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخابات میں صدر ناسنگبے کے جیتنے کے مواقع زیادہ ہیں کیونکہ ان کی پارٹی اس مرتبہ بھی ان کو صدرمنتخب کرنے کیلئے پرعزم ہے۔

مزید : عالمی منظر