امریکہ ‘میٹرو ٹرین کی گاڑی سے ٹکر ‘ 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں ٗ 51زخمی

امریکہ ‘میٹرو ٹرین کی گاڑی سے ٹکر ‘ 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں ٗ 51زخمی

 نیویارک(این این آئی)امریکہ میں میٹرو ٹرین کی گاڑی سے ٹکر میں 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، حادثے میں 51 افراد زخمی،دو کی حالت تشویشناک ہے۔ریاست کیلیفورنیا کے شہر آکسنارڈ میں تیز رفتار میٹر ٹرین گاڑی سے ٹکرا گئی، حادثے میں ٹرین کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں اور گاڑی نے آگ پکڑ لی ٗ ابتدائی اطلاعات کے مطابق درجنوں افراد زخمی ہیں اور ریلوے ٹریک کو بند کردیا گیا ٗ جائے حادثہ پر امدادی کاروائیاں شروع کر دی گئیں

مزید : عالمی منظر