پی کے ہیروئن انوشکا شرما نے سلمان خان کے ساتھ فلم کی پیشکش مسترد کر دی

پی کے ہیروئن انوشکا شرما نے سلمان خان کے ساتھ فلم کی پیشکش مسترد کر دی
پی کے ہیروئن انوشکا شرما نے سلمان خان کے ساتھ فلم کی پیشکش مسترد کر دی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی (این این آئی)پی کے ہیروئن انوشکا شرما نے سلمان خان کے ساتھ فلم کی پیشکش مسترد کر دی تفصیلات کے مطابق انوشکا شرما بالی وڈ کے دو بڑے خانوں شاہ رخ خان اور عامر خان کے ساتھ تو کام کرہی چکی ہیں جس کے بعد اب انہیں پیشکش کی گئی تھی کہ سلطان نامی فلم میں سلمان خان کی ہیروئن بنیں جس پر انوشکا شرما نے انکارکر دیا انہوں نے کہاکہ میرے پاس دوسرے بہت فلمی منصوبے ہیں

مزید : کلچر