شاہد ظہور نے اپنی پہلی پنجابی فلم کا اسکرپٹ مکمل کر لیا

شاہد ظہور نے اپنی پہلی پنجابی فلم کا اسکرپٹ مکمل کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (اے پی پی)کیمرہ مین و ڈائریکٹر شاہد ظہور نے اپنی پہلی پنجابی فلم کا اسکرپٹ مکمل کر لیا۔وہ ستمبر سے شوٹنگز کا آغاز کریں گے۔شاہد ظہور نے بتایا کہ وہ ان دنوں کسی ایسے مستند اور سمجھدار فلم رائیٹر کی تلاش میں ہیں جس سے سکرپٹ پر رائے لے سکیں۔شاہد ظہور نے کہا کہ وہ پہلی مرتبہ بطور ڈائریکٹر فلم بنا رہے ہیں اور ان کی خواہش ہے کہ فلم ہر لحاظ سے بہتر اور معیاری ہو۔

مزید :

کلچر -