نعیمین ایسو سی ایشن کا 15واں یوم تاسیس 5مارچ کو منایا جائے گا

نعیمین ایسو سی ایشن کا 15واں یوم تاسیس 5مارچ کو منایا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (نمائندہ خصوصی)نعیمین ایسوسی ایشن پاکستان کا15واں یوم تاسیس 5 مارچ 2015 بروز جمعرات کو ملک بھر میں منا یاجائیگا۔آزاد کشمیر اورگلگت بلتستان سمیت چاروں صوبائی دار الحکومتوں میں تقریبات کااہتمام کیا جائیگا۔مرکزی تقریب 5 مارچ 3 بجے سہ پہر جامعہ نعیمیہ میں ہوگی۔ترجمان کے مطابق مرکزی تقریب میں معروف مذہبی اسکالرجامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ علامہ راغب حسین نعیمی،نعیمین ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر پروفیسر وارث علی شاہین،مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا محمدشفقت علی یوسفی،سینئرنائب صدرمفتی قیصر شہزاد نعیمی،مفتی بلال فاروق نعیمی،ڈاکٹرحسییب قادری،ڈاکٹر مفتی کریم خان،علامہ غلام علی اعوان،علامہ قاسم علوی،پروفیسر لیاقت علی صدیقی،مولانا علی رضا ساقی،مولانا شریف نعیمی،مفتی انتخاب احمد نوری،مولانا حاجی امداد اللہ نعیمی سمیت نعیمین ا یسوسی ایشن کے تمام ذیلی ونگزکے صدور،جنرل سیکرٹریز شرکت کریں گے۔  لاہور (نمائندہ خصوصی)مرکزا ہلسنت جامعہ حزب الاحناف 11 داتا دربار روڈ لاہور میں اہلسنت کی ملک گیر