لاہورمیں کرنسی نرخ

لاہورمیں کرنسی نرخ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کامرس رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں بدھ کو اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت فروخت 102.10روپے ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی روپے کے مقابلے میں دیگر غیر ملکی کرنسیوں کی شرح تبادلہ کچھ اس طرح رہیں۔یورو کی قیمت 115.50روپے،آسٹریلین ڈالر کی قیمت 80.25روپے،کینیڈین ڈالر کی قیمت 81.55روپے،چینی یوان کی قیمت 16.20روپے،برطانوی پاؤنڈ کی قیمت 157.40روپے،یو اے ای درہم کی قیمت 27.90روپے،سعودی ریال کی قیمت 27.30روپے رہی۔ ،بھارتی روپے کی قیمت 1.62روپے،ملائشین رنگٹ کی قیمت 27.90روپے رہی۔کرنسی ڈیلرز کا کہنا ہے کہ درآمدکنندگان کی جانب سے مانگ میں اضافہ کی وجہ سے امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے ۔

مزید :

کامرس -