ویٹرنری یونیورسٹی شعبہ پتھالوجی کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ کا آغاز

ویٹرنری یونیورسٹی شعبہ پتھالوجی کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ کا آغاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (ایجوکیشن رپورٹر( یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز کے شعبہ پتھا لو جی نے گذشتہ روز ہا ئیر ایجو کیشن کمیشن اسلام آبا د کے اشتراک سے \" ریسنٹ ایڈوا نسز ان نیکرو پسی پر یکٹس ان لا ئیو سٹا ک اینڈ پو لٹر ی \" کے موضوع پر تین روزہ تربیتی نیشنل ورکشاپ کا آغازکیا ۔سینئر پتھا لو جسٹ سا بقہ پر نسپل ویٹر نر ی کا لج جھنگ پرو فیسر ڈاکٹر عا شق حسین چیمہ نے افتتاحی تقریب کی صدارت کی ڈین فکلٹی آف ویٹرنری سا ئنسز پرو فیسر ڈاکٹر خو شی محمد، پرو فیسر ڈاکٹرعا صم اسلم کے علا وہ فکلٹی ممبرا ن اور پا کستا ن بھر سے آئے پرو فیشنلز کی بڑ ی تعداد اس تر بیتی ور کشاپ میں شر کت کر رہی ہے۔ اس مو قع پر پروفیسر ڈاکٹر عا صم اسلم نے تر بیتی ور کشا پ ا غرا ض و مقا صد بیا ن کئے    تے ہو ئے کہا کہ شعبہ و یٹر نر ی سے منسلک پرو فیشنلز کوپا لتو اور جنگلی جا نو رو ں کے پو سٹ ما ر ٹم سے متعلقہ عمو می اور دو ر حا ضر کی جد ید تیکنیکی اصو لو ں سے رو شنا س کر وا نا ہے ۔