انسٹی ٹیوٹ آفسوشل اینڈ کلچرل سٹڈیزکے زیر اہتمام ورکشاپ

انسٹی ٹیوٹ آفسوشل اینڈ کلچرل سٹڈیزکے زیر اہتمام ورکشاپ

 لاہور ( ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ کلچرل سٹڈیزکے زیر اہتمام معلوماتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پرریسرچ ٹیم کی سربرا ہی انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ کلچرل سٹڈیز کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکرنے کی جبکہ وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران ، کنٹرولر امتحانات پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر، مختلف حکومتی اداروں کے اراکین،واپڈا اور این جی اوز کے نمائندگان نے بھی ورکشاپ میں حصہ لیا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4