پنجاب یونیورسٹی نے نرسنگ کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

پنجاب یونیورسٹی نے نرسنگ کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور ( ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس ہوم اکنامکس پارٹ ون اور ٹو(سیکنڈ ائیر) سیکنڈ اینول 2014ء اور بی ایس سی نرسنگ ( سیکنڈ ائیر)(چار سالہ پروگرام)سپلیمنٹری 2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4