یوسی پی سٹوڈنٹس کونسل اور بزنس سکول کے اشراک سے طلبہ کا دورہ ء لاہو ر چیمبر

یوسی پی سٹوڈنٹس کونسل اور بزنس سکول کے اشراک سے طلبہ کا دورہ ء لاہو ر چیمبر

لاہور( پ ر )یو سی پی سٹوڈنٹس کونسل آفس اوریو سی پی بزنس سکول کے باہمی اشتراک سے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورے کا انعقاد شمائلہ جبار لیکچرر بزنس سکول کی زیر نگرانی کیا گیا۔میاں نعمان کبیرسینئر نائب صدر،سید محمود غزنوی ایڈیشنل سیکرٹری، محمد انیس ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ آئی ٹی اورمظہرالہی ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ڈیپارٹمنٹس کے حوالوں سے سرگرمیوں کے بارے میں طلباء کو آگاہ کیا۔ طلباء کو سب ڈیپارٹمنٹس کا دورہ کروایا گیا اورتواضع کے بعد یادگاری اسناد کا تبادلہ بھی کیا گیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4