جوڈیشل کمیشن کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے،انجینئر یاسر

جوڈیشل کمیشن کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے،انجینئر یاسر

 لاہور(نمائندہ خصوصی)قتدار میں آنے والے حکمران مزید دھاندلی پروگرام بنانے کے منصوبے بنا رہے ہیں ایسے اقدامات ہی ان حکمرانوں کو لے ڈوبے گے جوڈیشل کمیشن کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے ورنہ حکمران دھاندلی کے منصوبے بناتے رہیں گے۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے رہنما انجینئر یاسرگیلانی نے نے گزشتہ روز میاں مبشر یعقوب، سید مظہر عباس، محمد امجد، فدا محمد فدا، عدیل نواز، اصغر ڈارسے ملاقات میں کیاانہوں نے کہا کہ عمران خان کا سینٹ انتخابات میں شو آف ہینڈ کی تجویز کو سراہنا خوش آئند ہے        ایسے اقدامات سے دھاندلی کا رستہ رکے گا۔  لاہور(جنرل رپورٹر)ڈی او(سی) لاہور صاحبزادی وسیمہ کی زیر صدارت ورکنگ وویمن ڈے کی تیاریوں اور اس ک

مزید : میٹروپولیٹن 4