ایل ڈی اے کے دفاتر کے اوقات کار میں شام 6بجے تک توسیع

ایل ڈی اے کے دفاتر کے اوقات کار میں شام 6بجے تک توسیع

لاہور (انپے خبر نگار سے) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل احد خان چیمہ نے شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے اور ان کی درخواستوں پر بلا تاخیر عمل در آمد یقینی بنانے کے لئے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (ہاؤسنگ )‘چیف میٹر وپولیٹن پلانر اور چیف ٹاؤن پلانر کے ماتحت کام کرنے والے دفاتر کے اوقاتِ کار میں تین دن (25تا27فروری) کے لئے شام چھ بجے تک توسیع کر دی

مزید : میٹروپولیٹن 4