پانچویں کلاس کے پرچے پرنٹ نہ ہونے کی تحقیقات کرائی جائیں،شیخ ارشد

پانچویں کلاس کے پرچے پرنٹ نہ ہونے کی تحقیقات کرائی جائیں،شیخ ارشد

 لاہور(پ ر) انٹرنیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس ایجوکیشن ونگ پاکستان کے صدر شیخ ارشد نے کہا ہے کہ پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کی غفلت سے پانچویں کلاس کے لاکھوں طلبہ پرچہ پرنٹ نہ ہونے کے باعث ذلیل و خوار ہوئے لہٰذا ہم وزیر اعلیٰ سے اپیل کرتے ہیں کہ غفلت اور لاپرواہی کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کر ا کر ذمہ داران کو سخت سزا دی جائے

مزید : میٹروپولیٹن 4