مسلم لیگ(ن) کے کارکنوں کا سنت نگر میں اجلاس

مسلم لیگ(ن) کے کارکنوں کا سنت نگر میں اجلاس

 لاہور(پ ر) مسلم لیگ(ن) کے پرانے کارکنوں کااجلاس افغان پارک سنت نگر میں ہوا جس میں این اے 120اور پی پی140کے کارکنوں نے شرکت کی صدارت سینئر کارکن کرکٹر اور ملک منظور مانی نے کی اس موقع پر منظور مانی نے اپنے قائد شریف برادران سے اپیل کی کہ پرانے کارکنوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ملاقات کا وقت دیں اس موقع پر افتخار شاہ،حفیظ خان،غفار بٹ،سمیع خان،لالہ جبا،فیضان منظور،محسن عرفان،فہد شاہ،سیفی خان،شمشاد ،فہیم،عقیل،ہارون بھی موجودتھے

مزید : میٹروپولیٹن 4