اسحق ڈارکا جہانگیر ترین کو فون ، سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ روکنے اورشفاف انتخابی عمل کیلئے گفتگو کی دعوت

اسحق ڈارکا جہانگیر ترین کو فون ، سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ روکنے اورشفاف ...

 اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارکا تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری جہانگیر ترین کو فون ، سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے اور اور انتخابی عمل کو شفاف بنانے کیلئے مذاکرات کی دعوت ،دونوں رہنماؤں کے درمیا ن (آج)جمعرات کو ملاقات ہو گی۔بدھ کو وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری جہانگیر ترین کو فون کر کے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے اور اور انتخابی عمل کو شفاف بنانے کیلئے مذاکرات کی دعوت دی،تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی اسلام آباد میں موجود نہ ہونے کی وجہ سے دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات(آج)جمعرات طے پائی ۔

مزید : صفحہ اول