گلگت بلتستان میں دھاندلی نہیں ہونے دیں گے،شیریں مزاری

گلگت بلتستان میں دھاندلی نہیں ہونے دیں گے،شیریں مزاری

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے کہاہے گلگت بلتستان میں کسی صورت دھاندلی نہیں ہونے دیں گے اگرگلگت بلتستان کے حقوق پرڈاکہ ڈالاتوسڑکوں پرنکلیں گے ۔گورنرگلگت بلتستان برجیس طاہرکی پریس کانفرنس پرردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کی نگراں حکومت کوریموٹ کنٹرول کے ذریعے چلایاجارہاہے ،گلگت بلتستان کے حقوق پرڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے ،2009ء آرڈیننس میں ترمیم نامنظورہے ،گلگت بلتستان کاگورنرمقامی ہوناچاہئے شیریں مزاری

مزید : صفحہ آخر