قانونی طورپرکے الیکٹرک کوبجلی کی فراہمی کے پابندنہیں ،خواجہ آصف

قانونی طورپرکے الیکٹرک کوبجلی کی فراہمی کے پابندنہیں ،خواجہ آصف

 اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیرپانی وبجلی خواجہ آصف نے کہاہے کہ کے الیکٹرک کے ساتھ بجلی فراہمی کامعاہدہ ختم ہوچکا،قانونی طورپرکے الیکٹرک کوبجلی کی فراہمی کے پابندنہیں ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ کے الیکٹرک وفاقی ادارہ کے واجبات کی ادائیگی کویقینی بنائے ،کے الیکٹرک نیشنل گرڈسے سستی بجلی حاصل کررہی ہے ،سستی بجلی ملنے کے باعث پیداوارمیں اضافہ نہیں کررہی ،بجلی کی فراہمی کراچی کے عوام کیلئے جاری رکھی ہوئی ہے خواجہ آصف

مزید : صفحہ آخر