تجارتی نمائش ایکسپو پاکستان2015کا آغاز آج سے کراچی میں ہو گا

تجارتی نمائش ایکسپو پاکستان2015کا آغاز آج سے کراچی میں ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی(اے این این) ملک کی اہم تجارتی نمائش ایکسپو پاکستان2015کا آغاز (آج)جمعرات سے کراچی میں ہو گا،نمائش سے 1ارب ڈالر کے آرڈر متوقع،تجاری نمائش میں 70 ملکوں سے تعلق رکھنے والے ہزار سے زائد غیرملکی مندوبین شرکت کریں گے جبکہ ٹریڈ وزیٹرز کی تعداد 30 ہزار تک پہنچنے کی توقع ہے، اب تک 789 غیرملکی مندوبین نمائش میں شرکت کی یقین دہانی کرا چکے ہیں۔

مزید :

علاقائی -