غیرقانونی گیٹ وے ایکسچینج پکڑی گئی

غیرقانونی گیٹ وے ایکسچینج پکڑی گئی

 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) نے مغل پورہ کے علاقے میں چھاپہ مارکارروائی کرتے ہوئے غیرقانونی گیٹ وے ایکس چینج پکڑلی ۔ اس چھاپہ مارکارروائی سے متعلق ایف آئی اے کا باضابطہ بیان سامنے نہیں آسکا تاہم ذرائع نے بتایاکہ چھاپہ مارکارروائی کے دوران گیٹ وے ایکس چینج سے بائیومیٹرک مشین اور سینکڑوں موبائل فون سمزبرآمد کرلی گئی ہیں

مزید : علاقائی