سراج الحق کی مدینہ منورہ میں سابق سوڈانی صدر اور مفتی اعظم سے ملاقاتیں

سراج الحق کی مدینہ منورہ میں سابق سوڈانی صدر اور مفتی اعظم سے ملاقاتیں

 مدینہ منورہ(اے این این )جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے مدینہ منورہ میں سابق سوڈانی صدر عبدالرحمن سوار الذہب اور سعودی عرب کے مفتی اعظم عبدالعزیز آل الشیخ سے ملاقات کیں، ملاقاتوں میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پرعبدالرشید ترابی اور عبدالغفار عزیز بھی موجود تھے۔

مزید : علاقائی