پاکستان نیوی ملک کا دفاع کرنا جانتی ہے، ایڈمرل ذکاء اللہ

پاکستان نیوی ملک کا دفاع کرنا جانتی ہے، ایڈمرل ذکاء اللہ

 ابوظہبی (آن لائن ) پاک بحریہ کے سر براہ ایڈمرل محمد ذکاء اللہ نے کہاہے کہ خطے میں امن کیلئے پاک بحریہ اہم کرد ار ادا کررہی ہے اور نیوی ملک کا دفاع کرنا جانتی ہے۔ ابو ظہبی میں جاری دفاعی نمائش میں پی این ایس مددگار پر منعقدہ تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاک نیوی اور عرب امارات نیوی کے درمیان لازوال دوستی کارشتہ ہے۔ان کا کہناتھاکہ پاکستان نیویملک کا دفاع کرنا جانتی ہے ،خطے میں قیام امن کیلئے پاک نیوی کے کردار کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔

مزید : علاقائی