گارڈن ٹاؤن اور گلبرگ پولیس نے 6بکیے پکڑکرمقدمات درج کر لئے لیب ٹاپ ،موبائل اور دیگر سامان برآمد

گارڈن ٹاؤن اور گلبرگ پولیس نے 6بکیے پکڑکرمقدمات درج کر لئے لیب ٹاپ ،موبائل ...

 لاہور(کرائم سیل)گارڈن ٹاؤن اور گلبرگ پولیس نے 6بکیے پکڑ لیے ۔ملزمان سے لیب ٹاپ ،موبائل اور دیگر سامان برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے ہیں ۔

مزید : علاقائی