ایس ایچ اوز کے ذہنی ٹیسٹ کیلئے ماہرین نفسیات کی خدمات لینے کا فیصلہ

ایس ایچ اوز کے ذہنی ٹیسٹ کیلئے ماہرین نفسیات کی خدمات لینے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم سیل) پولیس حکام نے ایس ایچ اوز کی ذہنی اہلیت جانچنے کے لیے غیر ملکی ماہرین نفسیات کی خدمات لینے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ تھانہ کلچر کو مزید بہتر کرنے کے لیے کیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق ان ذہنی ٹیسٹوں سے یہ بھی پتہ چل جائے گا کہ ایس ایچ اوز کا ذہنی رجحان کیا ہے اور یہ بھی امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ جو ایس ایچ اوز اس ٹیسٹ میں ناکام ہو جائیں گے انہیں واپس لائن میں بلا لیا جائے گا۔

مزید :

علاقائی -