فیکٹری ایریا پولیس چوری کے ملزمان کا سراغ نہ لگا سکی چیف سیکورٹی افسر سمیت عملہ کو یر غمال بنا لیا

فیکٹری ایریا پولیس چوری کے ملزمان کا سراغ نہ لگا سکی چیف سیکورٹی افسر سمیت ...
 فیکٹری ایریا پولیس چوری کے ملزمان کا سراغ نہ لگا سکی چیف سیکورٹی افسر سمیت عملہ کو یر غمال بنا لیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لا ہور (کرا ئم سیل )فیکٹر ی ایر یا پولیس پنجا ب کوآ پر یٹیوہاؤسنگ سو سا ئٹی میں چو ر ی کے ملزما ن کا تا حا ل کو ئی سرا غ نہ لگاسکی ،شک کی بنا پر سوسا ئٹی کے چیف سیکیورٹی افسر سمیت عملہ کو پرغما ل بنا ڈا لا ۔ متا ثر افرا د نے سی سی پی او کو ایس ایچ او سمیت کے خلاف در خواست دے دی جس پر سی سی پی او نے ایس ایس پی ڈ سپلن کو انکوائری دے دی ہے۔ تفصیلا ت کے مطا بق پنجا ب کوآ پر یٹیوہاؤسنگ سو سا ئٹی میں130fمیں گھر میں چو ر ی کی وا ردا ت ہو ئی جس پو لیس اصل ملزما ن کاتو ئی سرا غ نہ لگا سکی اور سیکورٹی گا رڈ اشفا ق اسلم سمیت چیف سیکورٹی افسر ر اجہ اشفا ق کو شک کی بنا پر اٹھا کر لے گئی اور تشد د کا نشا نہ بنایا اور بے قصور ثا بت ہو نے پر مبینہ طور پر ر شو ت لے کر چھو ڑ د یا گیا ۔ متا ثر ہ شخص نے اپنے سا تھ ہو نے وا لے واقعہ کی در خواست سی سی پی او لا ہور کو دی جس میں بتا یا گیا ہے کہ ایس ایچ او فیکٹری ایرا یا حسین حیدر کومبینہ طو ر پر ماہا نہ نہیں ملا جس پر وہ ان کو اٹھا کر لے گیا ۔ سی سی پی لا ہور نے ایس ایس پی ڈ سپلن کو واقعہ کی انکو ئر ی کا حکم د یا ۔ علاقہ مکینو ں کے مطا بق ایس ایچ او حسین حیدر جب سے یہا ںآ ئے ہیں چو ر ی ڈ کیتی کی وارتوں میں اضا فہ ہو گیا ہے اعلیٰ حکا م سے ا پیل ہے کہ نو ٹس لیا جا ئے ۔ اس حوالے سے ایس ایچ او حسنین حیدر کا کہنا تھا کہ ما ہا نہ لینے وا لی با ت میں کو ئی صدا قت نہیں ہے اور سیکورٹی گا رڈز کو شا مل تفتیش کیا گیا ہے سوسا ئٹی میں چو ر ی کی واردا تیں رک گئی ہیں سیکورٹی گا رڈان وراتو ں میں ملو ث ہیں تشد د وا لی با ت میں کو ئی صدا قت نہیں ہے۔

مزید : علاقائی