چوبیس انچ قطر کی گیس پائپ لائن تباہ

چوبیس انچ قطر کی گیس پائپ لائن تباہ
چوبیس انچ قطر کی گیس پائپ لائن تباہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بختیارآباد کے علاقے میں نامعلوم افراد نے بارودی مواد نصب کرکے 24انچ قطر کی گیس پائپ لائن تباہ کردی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکے سے گیس پائپ لائن تباہ ہونے کے بعد آگ بھڑک اُٹھی جبکہ سبی اور گردونواح کو گیس کی سپلائی معطل ہوگئی ہے ۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں پہنچ کر سیکیورٹی سخت کردی ۔

مزید : کوئٹہ