بس الٹنے سے ایک مسافر جاں بحق

بس الٹنے سے ایک مسافر جاں بحق
بس الٹنے سے ایک مسافر جاں بحق

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شیرشاہ کے علاقے میں تیز رفتار بس الٹنے سے ایک مسافر جاں بحق اور دوزخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال میں طبی امداد کے بعد فارغ کردیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق حب سے کراچی آنیوالی بس شیرشاہ کے علاقے میں تیز رفتاری کی وجہ سے الٹ گئی جس کی وجہ سے جاں بحق ہونیوالے مسافر کی شناخت یونس بلوچ کے نام سے ہوئی ہے ۔

بتایاگیاہے کہ بس الٹنے کے بعد ٹریفک جام ہوگیا اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرناپڑا۔

مزید : کراچی