چارافراد کے قتل میں مطلوب ٹارگٹ کلرگرفتار

Feb 26, 2015 | 09:17:AM

بٹ گرام (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے جہانگیرآباد کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ٹارگٹ کلرسردار چار افرادکے قتل میں اٹک حضروپولیس کو مطلوب تھا اور وہ کچھ عرصے سے بھیس بدل کر رہائش پذیر تھا۔

مزیدخبریں