پانی کی سطح میں اضافہ ، چشمہ ہائیڈروپلانٹ کے پانچ یونٹس نے کام شروع کردیا

پانی کی سطح میں اضافہ ، چشمہ ہائیڈروپلانٹ کے پانچ یونٹس نے کام شروع کردیا
پانی کی سطح میں اضافہ ، چشمہ ہائیڈروپلانٹ کے پانچ یونٹس نے کام شروع کردیا

  

اسلام آباد،کندیاں (مانیٹرنگ ڈیسک) پانی میں اضافے کے ساتھ ہی چشمہ ہائیڈوپلانٹ کے پانچ یونٹس نے کام کرناشروع کردیاہے جس کی وجہ سے پیداوار میں کچھ بہتری آئی ہے اورلوڈشیڈنگ کے دورانیہ میں معمولی کمی متوقع ہے ۔

تفصیلات کے مطابق دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں اضافہ ہواہے ، چشمہ بیراج کے مقام پر پانی کی آمد91,000کیوسک اور اخراج 65,000کیوسک ریکارڈ کیاگیا۔ بتایاگیاہے کہ پانی کی صورتحال بہتر ہونے پر چشمہ ہائیڈروپلانٹ کے پانچ یونٹس نے کام کرناشروع کردیا۔

مزید : بزنس