کابل میں ایرانی سفارتخانے کے قریب خودکش حملہ

کابل میں ایرانی سفارتخانے کے قریب خودکش حملہ
کابل میں ایرانی سفارتخانے کے قریب خودکش حملہ

  

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان دارلحکومت میں ایرانی سفارتخانے کے قریب گاڑی پر خود کش حملے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیاہے ۔غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق مرنیوالا گاڑی کا ڈرائیور تھا۔

ابتدائی معلومات کے مطابق خود کش حملہ آور نے ایرانی سفارتخانے کے قریب خود کو اُڑالیاجس سے عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے ، حملے کے بعد تمام سفارتخانوں کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے ۔

مزید : بین الاقوامی