ایف سی نے تین مغوی بازیاب کرالیے

ایف سی نے تین مغوی بازیاب کرالیے
ایف سی نے تین مغوی بازیاب کرالیے

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مند کے علاقے سے ایف سی نے تین مغوی بازیاب کرالیے ہیں ۔ ایف سی ذرائع کے مطابق ایف سی نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارکارروائی کی جس دوران کراچی اور گوادر سے تاوان کے لیے اغواءکرائے گئے تین افراد کو بازیاب کرالیاگیاہے تاہم ملزم فرارہونے میں کامیاب ہوگئے ۔

مزید : تربت