ابھی تو میں جوان ہوں ،عمر اتنی نہیں ہوئی کہ عمر رسیدہ شخص سے شادی کروں :میرا

ابھی تو میں جوان ہوں ،عمر اتنی نہیں ہوئی کہ عمر رسیدہ شخص سے شادی کروں :میرا
ابھی تو میں جوان ہوں ،عمر اتنی نہیں ہوئی کہ عمر رسیدہ شخص سے شادی کروں :میرا

  

لاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ ابھی تو وہ جوان ہیں اور ان کی عمر اتنی زیادہ نہیں ہوئی کہ وہ کسی عمر رسیدہ شخص سے شادی کر لیںاور شادی صرف اسی سے کروں گی جو ان کا ا آئیڈیل ۔ تفصیلات کے مطابق انہوںنے کہا کہ خواہش ہے کہ میری سوتیلی بہن رباب شوبز میں کام کرے کیونکہ اس کی بھی یہی خواہش ہے لیکن میرے والد سرور شاہ اس کے راستے کی رکاوٹ ہیں۔ رباب کو کراچی سے کئی پروڈیوسرز نے کام کی پیشکش کی لیکن سرور شاہ نے منع کردیا۔ انہوں نے کہا کہ میں ہسپتال کے کاموں میں مصروف ہوں، میرے پاس کسی سے بھی لڑائی جھگڑے کا ٹائم نہیں ہے۔

مزید : تفریح