اداکارہ میڈونا ایوارڈ فنکشن میں پرفارمنس دیتے ہوئے گر پڑیں

اداکارہ میڈونا ایوارڈ فنکشن میں پرفارمنس دیتے ہوئے گر پڑیں
اداکارہ میڈونا ایوارڈ فنکشن میں پرفارمنس دیتے ہوئے گر پڑیں

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی گلوکارہ میڈونا ایوارڈ فنکشن میں پرفارمنس کے دوران سٹیج سے نیچے جا گریں۔تفصیلات کے مطابق چھپن سالہ گلوکارہ میڈونا برٹ ایوارڈ کے دوران گانا گا رہی تھی کہ ان کا گاو¿ن دیگر فنکاروں کے پاو¿ں میں پھنس گیاجس کے باعث گلوکارہ الٹی نیچے جا گریں تاہم میڈونا نے فوری اٹھ کر اپنی پرفارمنس جاری رکھی۔بعدازاں میڈونا نے اپنی مداحوں کے لیے پیغام دیا کہ انہیں گرنے سے کوئی چوٹ نہیں آئی وہ بالکل ٹھیک ہیں۔

مزید : تفریح