یونیورسٹی انتظامیہ کیخلاف احتجاج میں پتلاجلاتے ہوئے دو طلبا ءجھلس گئے

یونیورسٹی انتظامیہ کیخلاف احتجاج میں پتلاجلاتے ہوئے دو طلبا ءجھلس گئے
یونیورسٹی انتظامیہ کیخلاف احتجاج میں پتلاجلاتے ہوئے دو طلبا ءجھلس گئے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے دو طلباءیونیورسٹی انتظامیہ کیخلاف احتجاجی مظاہرے میں یونیفار م جلاتے ہوئے خود جھلس گئے ۔تفصیلات کے مطابق انصاف سٹوڈنٹس کے طلباءیونیورسٹی انتظامیہ کے کیخلاف احتجاج کر رہے تھے کہ ان میںسے کچھ طلباءنے یونیفارم جلانے کی کوشش کی اوردو طلباءیونیفارم میں لگی آگ کی زد میں آکر جھلس گئے۔دونوں طلباءکو طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔ڈاکٹر ز کا کہناہے کہ ایک طالبعلم کی ٹانگ اور دوسرے کی بازو بری طرح جھلس گئی ہے ۔

مزید : پشاور