سلمان تاثیر کی برسی پر حملے کے ملزم وزیرعلی کی ضمانت منظور

سلمان تاثیر کی برسی پر حملے کے ملزم وزیرعلی کی ضمانت منظور
سلمان تاثیر کی برسی پر حملے کے ملزم وزیرعلی کی ضمانت منظور

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عدالت نے سلمان تاثیر کی برسی کی تقریب پر حملے کاملزم کی ضمانت منظور کر لی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے لبرٹی چوک میں سلمان تاثیر کی برسی کی تقریب پر حملے اور تور پھوڑ کے الزام میں کئی افراد کو گرفتار کیا تھا جس میں ملزم وزیر علی بھی شامل تھا ۔عدالت نے ملزم وزیرعلی کو دو دو لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم جاری کر دیاہے ۔

مزید : قومی