موبائل فون سم کی تصدیق ، خواجہ سراکیلئے سنجیدہ مشکل کھڑی ہوگئی

موبائل فون سم کی تصدیق ، خواجہ سراکیلئے سنجیدہ مشکل کھڑی ہوگئی
موبائل فون سم کی تصدیق ، خواجہ سراکیلئے سنجیدہ مشکل کھڑی ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) موبائل فون سم کی تصدیق نے خواجہ سراءکے لیے نئی مشکل کھڑی کردی ۔ شاہ جمال کے رہائشی خواجہ سرا کاشف یوسف نے احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ وہ عجیب مشکل میں پھنس گیاہے ، موبائل فون کی تصدیق کہاں سے کرے ، کوئی توبتادے ۔ اُس کاکہناتھاکہ کسی قطار میں جگہ نہیں ملتی ،سم کی تصدیق کیلئے لڑکوں کی قطار میں جاتاہے تو وہ کہتے ہیں کہ لڑکیوں کی قطار میں جائیں ، لڑکیاں کہتی ہیں کہ کہیں اور جائیں ،قطار میں کھڑا ہونے کی بھی کوئی اجازت نہیں دیتا۔

مزید :

قومی -