حجاب کے باعث نوکری سے محروم خاتون کی شنوائی امریکی سپریم کورٹ کے بیشتر ججوں نے حمایت کر دی

حجاب کے باعث نوکری سے محروم خاتون کی شنوائی امریکی سپریم کورٹ کے بیشتر ججوں ...
حجاب کے باعث نوکری سے محروم خاتون کی شنوائی امریکی سپریم کورٹ کے بیشتر ججوں نے حمایت کر دی

  

واشنگٹن (ویب ڈیسک) حجاب کے سبب نوکری سے محروم کی گئی خاتون کی عدالت میں شنوائی ہو گئی۔ امریکی سپریم کورٹ کے ججوں کی اکثریت نے خاتون کی طرفداری کر دی۔ اے ایف پی کے مطابق سمانتھا ایلوف کو 2008ءمیں سکارف پہننے کی وجہ سے نوکری سے نکال دیا گیا تھا۔

مزید : بین الاقوامی