سلمان خان کے خلاف مقدمہ کی سماعت مکمل، فیصلہ تین مارچ تک محفوظ

سلمان خان کے خلاف مقدمہ کی سماعت مکمل، فیصلہ تین مارچ تک محفوظ
سلمان خان کے خلاف مقدمہ کی سماعت مکمل، فیصلہ تین مارچ تک محفوظ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی (ویب ڈیسک) ادکار سلمان خان کے خلاف مقدمے کا فیصلہ محفوظ، 3 مارچ کو سنایا جائے گا۔ ممبئی کی عدالت نے بھارتی اداکار سلمان کے خلاف اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ کی سماعت مکمل ہونے کے بعد فیصلہ تین مارچ تک محفوظ کرلیا۔ اداکار سلمان خان کے خلاف کالے ہرن کے غیر قانونی شکار کا مقدمہ 1989ءسے زیر سماعت ہے۔ قبل ازیں عدالت نے سلمان کے وکیل کی جانب سے درخواست منظور کرتے ہوئے سلمان خان کو مقدمے کی پیشی کے موقع پر حاضری سے استثنیٰ دیدیا تھا۔

مزید : تفریح