اداکار امیتابھ بچن کے امریکا میں سمن جاری

اداکار امیتابھ بچن کے امریکا میں سمن جاری
اداکار امیتابھ بچن کے امریکا میں سمن جاری

  

 لاہور (ویب ڈیسک) بھارتی اداکار امیتابھ بچن کے نام امریکا میں لاس اینجلس کی عدالت نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر سمن جاری کردیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق 1984ءمیں انہوں نے سکھ کمیونٹی کے خلاف ایک نعرہ ترتیب دیا تھا جس میں انہوں نے ”خون کا بدلہ خون“ کا مطالبہ کیا تھا۔

مزید : تفریح