اوگرا نے وزارت پٹرولیم کوپٹرولیم مصنوعات میں 12روپے 62پیسے اضافے کی سمری بھجوادی

اوگرا نے وزارت پٹرولیم کوپٹرولیم مصنوعات میں 12روپے 62پیسے اضافے کی سمری ...
اوگرا نے وزارت پٹرولیم کوپٹرولیم مصنوعات میں 12روپے 62پیسے اضافے کی سمری بھجوادی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اوگرانے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12روپے62پیسے اضافے کی سمری وزرارت پٹرولیم کو ارسال کر دی ۔ذرائع کے مطابق مطابق سمری میں پٹرول پانچ روپے 59پیسے ،ہائی اکٹین 12روپے 62پیسے اور مٹی کا تیل سات روپے 62پیسے اضافے اور ہائی سپیڈ ڈیزل میں کمی کی سفار ش کی گئی ہے اور نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مارچ سے ہو گا۔

مزید : قومی /اہم خبریں