دھماکہ خیز مواد برآمدگی کیس میں 2 مجرموں کو 14,14 سال قید کی سزا

دھماکہ خیز مواد برآمدگی کیس میں 2 مجرموں کو 14,14 سال قید کی سزا
دھماکہ خیز مواد برآمدگی کیس میں 2 مجرموں کو 14,14 سال قید کی سزا

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دھماکہ خیز مواد برآمدگی کیس میں 2 مجرموں کو 14,14 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وصی اور فخرالسلام کو 2013ءمیں قائد آباد کے علاقے سے گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کیا گیا تھا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مقدمے کی سماعت مکمل کرتے ہوئے دونوں مجرموں کو 14,14 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔

مزید : کراچی