پولیس چوکی کے قریب دھماکہ ،دہشتگرد ہلاک،ایس ایچ او سمیت چار اہلکار زخمی

پولیس چوکی کے قریب دھماکہ ،دہشتگرد ہلاک،ایس ایچ او سمیت چار اہلکار زخمی
پولیس چوکی کے قریب دھماکہ ،دہشتگرد ہلاک،ایس ایچ او سمیت چار اہلکار زخمی

  

بنوں (مانیٹرنگ ڈیسک)کینگر پل پولیس چوکی کے قریب دھماکہ میں ایس ایچ او سمیت چار اہلکار زخمی ہو ئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق بم دھماکہ ریمورٹ کنٹرول تھا جس کی وجہ سے بٹن دبانے والا دہشت گرد بھی ہلاک ہو گیاہے جبکہ ایس ایچ او تھانہ منڈان سعداللہ سمیت تین اہلکار زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سر چ آپریشن شروع کر دد یاہے ۔

مزید : بنوں /اہم خبریں