غلطی کی کوئی گنجائش نہیں، بلے بازوں کو واضع پیغام کیساتھ کھیلنا ہو گا: عامر سہیل

غلطی کی کوئی گنجائش نہیں، بلے بازوں کو واضع پیغام کیساتھ کھیلنا ہو گا: عامر ...
غلطی کی کوئی گنجائش نہیں، بلے بازوں کو واضع پیغام کیساتھ کھیلنا ہو گا: عامر سہیل

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راﺅنڈر عامر سہیل نے کہا ہے کہ پاکستان کو بھارت سے میچ جیتنے کیلئے پوری توانائی استعمال کرنا ہو گی، غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ہوگی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان نے کہا کہ تمام بلے بازوں کو ایگ واضع پیغام کیساتھ کھیلنا ہو گا،بھارت کی بیٹنگ اور پاکستان کی بالنگ مضبوط ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بھارت کو کم سے کم اسکور پر روکنا ہو گا، پاکستان بالرز کو لائن اور لینتھ کیساتھ گیند کرنا ہو گی اور اگر بھارت کو 140 یا 150 رنز پر روک لیا تو پاکستان جیتنے کی پوزیشن میں آجائے گا۔

مزید :

ورلڈ T20 -