ایل ڈی اے سکول کی ٹیچر بلااجازت غیر حاضری پر برطرف

ایل ڈی اے سکول کی ٹیچر بلااجازت غیر حاضری پر برطرف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(جنرل رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے مجاز اتھارٹی سے اجازت یا چھٹی حاصل کئے بغیر ہی ڈیوٹی سے بلااجازت غیر حاضری کی بنا پر ایل ڈی اے سکول سبزہ زا ر میں تعینات پریپ کلاس ٹیچر ماریہ ساجد دختر اعجاز احمد مہار کو ملازمت سے برطرف کردیا۔


ہے۔ ان کے خلاف یہ کارروائی پیڈا ایکٹ کے تحت کی گئی۔